300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

یا اللہ آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، بڑا صوبہ کرونا سے تیزی سے پاک ہونے لگا - Forikhabar
بدھ‬‮   30   ستمبر‬‮   2020


یا اللہ آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، بڑا صوبہ کرونا سے تیزی سے پاک ہونے لگا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ آپ کا لاکھ لاکھ شکر ، بڑا صوبہ کرونا سے تیزی سے پاک ہونے لگا ۔۔۔بلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں کمی کا رجحان جاری ہے، صوبےمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 14 مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 37 مریض صحت یاب ہوگئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے

مطابق جمعہ کو 475 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اس دورانصوبے کے 4 اضلاع میں صرف 14 افراد میں وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد صوبے میں وائر س سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11835 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 37 مریضوں کے کورونا سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 10304 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں 1394 مریض زیر علاج ہیں، 101 افراد کے کورونا ٹیسٹ کی لیبارٹری رپورٹ آنا باقی ہے۔ بلوچستان میں کورونا سے انتقال کر جانے والے افراد کی تعداد 137 ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us