300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

شادی میں رشتے داروں کی لڑائی اور پھر ۔۔ دلہن دلہا نے ایسا کیا کیا جو سب دیکھتے ہی رہ گئے - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


شادی میں رشتے داروں کی لڑائی اور پھر ۔۔ دلہن دلہا نے ایسا کیا کیا جو سب دیکھتے ہی رہ گئے


شادیوں میں لڑائی نہ ہو ایسا تو ممکن ہی نہیں ہوسکتا، کبھی کھانے پر لڑائی تو کبھی جہیز پر، کہیں ہوتی ہے حق مہر پر لڑائی تو کہیں آپس میں مزاج نہ ملنے پر لڑائی، کہیں خاطر تواضع نہ کرنے پر تو کہیں رشتے داروں کی باتوں پر، یہ سب عام باتیں ہیں جن کو ہر کوئی سمجھ سکتا ہے۔ آج ہم اپ کو ایک ایسی شادی کا احوال بتا رہے ہیں جس میں لڑائی اس قدر ہوئی کہ

بیچارے دلہن اور دولہا کو اپنی ہی شادی تقریب کو چھوڑ کر جانا پڑا۔شادی کی کہانی:پاکستان مین شادیوں میں لڑائیاں تو سُنی ہیں، مگر امریکہ میں بھی شادیوں پر لڑائیاں خوب ہوتی ہیں۔ کچھ ایسا ہی مغربی ورجینیا میں ہونے والی شادی میں ہوا، جہاں دولہا ہیتھ اور دلہن الیزا کی پسند کی شادی ہو رہی تھی، مگر شادی کے دوران دلہن کی دوستوں اور دولہے کی قریبی رشتے دار کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جو اس قدر بڑھ گئی کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کو بالوں سے پکڑ کر مارنے لگیں اور ان کا خون بہہ گیا، بس پھر کیا تھا، دلہن اور دولہا دونوں شادی کی تقریب سے بھاگ گئے۔وجہ:نوبیاہتا جوڑا شادی سے اس لئے بھاگا کیونکہ ان کی شادی میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی، ضرورت سے زیادہ مہمان تھے اور سماجی فاصلے کا کوئی خیال نہیں رکھا جا رہا تھا، جس پر عین ممکن تھا کہ پولیس دولہا کو گرفتار کرلے، جس کی وجہ سے ان کو یہاں سے بھاگنا پڑا۔لڑائی کی وجہ:دلہن کی سہیلیوں سے بعد میں پولسی نے لڑنے کی وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ دولہے کی آنٹی دلہن پر حملہ کرنے والی تھی، اس کو مارنا چاہتی تھیں ، اس لئے ہم نے دلہن کو بچانے کی خاطر ایسا

کیا، جبکہ دولہے کی آنٹی نے کہا، دلہن شادی سے قبل ہی ہمارے بیٹے کو ہمارے خلاف بھڑکا رہی تھی۔ جس وجہ سے ہماری آپس میں لڑائی ہوئی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us