300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کیا آپ جانتے ہیں کہ دوائیوں کے بیچ میں یہ لکیر کیوں ہوتی ہے؟ جانیں دلچسپ اور حیران کر دینے والی وجہ - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


کیا آپ جانتے ہیں کہ دوائیوں کے بیچ میں یہ لکیر کیوں ہوتی ہے؟ جانیں دلچسپ اور حیران کر دینے والی وجہ


سر میں درد ہو یا کوئی اور مسئلہ گولیاں ہم سب ہی کھاتے ہیں، مگر کیا کبھی ہم میں سے کسی نے اس بات پر غور کیا ہے کہ اکثر گولیوں کے بیچ و بیچ جو ایک لکیر ہوتی ہے اس کا کیا مطلب ہے؟چلیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ لکیر اکثر گولیوں پر کیوں موجود ہوتی ہے۔دراصل یہ گولی کو ڈاکٹر کے بتائے کئے مقدار میں کھانے کے لئے ہوتی ہے، مثال کے طور

پر اگر ڈاکٹر نے آپ کو گولی کھانے کو دی ہے جو 100 ایم جی کی ہے مگر آپ کو 50 ایم جی کھانے کی ہدایت کی ہے تو آپ اُسے برابر مقدار میں تقسیم کر سکتے ہیں اس لکیر کی مدد سے، اس سے آپ با آسانی گولی کو آدھا بھی کر لیں گے اور زیادہ کھانے کی غلطی بھی نہیں ہوگی۔گولیوں پر موجود اس لکیر کو ڈیبوسڈ لائن کہا جاتا یے، یہ ایک خاص قسم کی دوائیوں پر موجود ہوتی ہے جنہیں آدھا توڑ کر کھانے کی اجازت ہوتی ہے، تاہم اگر کسی گولی پر یہ لکیر نہ ہو تو اس کو آدھا توڑ کر نہ کھائیں۔اگر آپ نے کبھی یہ غلطی کی ہے تو آئندہ اس سے پرہیز کریں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us