300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کویت میں قومی ایئرلائنز کےفلائٹ آپریشن پر پابندی کامعاملہ, سول ایوی ایشن نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبردار کردیا. تفصیلات کے مطابق کویت میں قومی ایئرلائنز کےفلائٹ آپریشن پر پابندی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئرلائنز

بھی نہیں آسکتی، یکم اکتوبر سےکویتی پروازوں کی آمد محدود کی جاسکتی ہے، سی اے اے حکام نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ کویتی پروازوں کی پاکستان آمد پر پابندی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، کورونا میں بھی کویتی پروازیں بلارکاوٹ پاکستان آرہی ہیں، بارہا کویت کوآپریشن کی اجازت دینےکی درخواست کی مگرہماری درخواست کونظرانداز کیا گیا،خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا۔سی اے اے کا مزید کہنا تھا کویتی حکام پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دیں۔ اگر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کی پروازوں کو کویت میں آپریشن کی اجازت نہ دی گئی تو کویتی ایئرلائنز بھی پاکستان نہیں آ سکیں گی۔کورونا صورتحال کے باوجود کویتی پروازیں بلارکاوٹ پاکستان آرہی ہیں۔ پی آئی اے کو کویت میں فلائٹ آپریشن کی اجازت دینے کی درخواست کی گئی۔ ہماری درخواست کو نظرانداز کیا گیا، خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا۔ کویتی حکام پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دیں۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us