300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


صارفین کیلئے بری خبر، ٹک ٹاک پر پابندی برقرار


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ٹک ٹاک نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ٹاک ٹاک نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور الیکشن کمیشن کے معاملہ پر کابینہ کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر

جارحانہ رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us