300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا


اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د ت ی کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی

 

وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا ۔۔۔عامر خان کی بیٹی کم عمری میں ہونے والی ج ن س ی ز ی ا د ت ی پر بول پڑیبالیووڈ کے سپر سٹار عامر خان کی نوجوان بیٹی ارا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں اپنے ہی رشتے داروں نے ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا نشان ہ بنایا اور جب ان کا استحصال کیا گیا تو اس وقت انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔یاد رہے عامرخان بچوں کے اور دیگر سماجی مسائل پر کافی مستعد دکھائی دیتے ہیں جبکہ وہ گزشتہ کئی سالوں کے دوران اس حوالے سے مختلف مہموں اور پروگرام کا حصہ بھی رہے ہیں۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us