300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


ڈینگی اور کورونا تو کچھ بھی نہیں ۔۔ملک میں پراسرا وائرس پھیلنے لگا۔۔ ڈاکٹرز نے سر پکڑ لیے،عوام کیلئے بڑا خطرہ


پاکستان کے مختلف شہروں میں ’پراسرار وائرس‘پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، اس

 

وائرس کی علامات کیا ہیں؟ اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے پروگرام میںماہر صحت ڈاکٹر شوہبا لکشمی نے گفتگو کرتے ہوئے ناظرین کواس وائرس کیعلامات اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ پھیلنے والا پراسرار وائرس بظاہر علامات سے “ڈینگی” جیسا لگتا ہے مگر جب مریض کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تو ان میں “ڈینگی” کی تشخیص نہیں ہو رہی ہے۔ڈاکٹر شوہبا لکشمی کا کہنا تھا کہ وائرل انفیکشن کے علاج کیلئے اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال کسی بھی طرح کام نہیں کرتیں، اور اگر ہم یہ ادویات لیتے رہے تو ایک وقت ایسا آئے گا کہ اینٹی بائیوٹک ادویات بیکٹیریل انفیکشن میں بھیمؤثر ثابت نہیں ہوں گی۔انہوں نے بتایا کہ کسی بھی قسم کے وائرل انفیکشن کیلئے باقاعدہ علاج کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کوئی دوا لینی چاہیے یہ دوچار دن میں خودبخود ٹھیک ہوجاتا ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us