300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   17   جنوری‬‮   2022


پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل کٹنے کےباعث سپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی ،عوام کومشکلات کاسامنا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان سے افریقہ جانے والی سی می وی 4 کیبل کٹ گئے جس کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی سپیڈ میں ایک ٹیرا بائیٹ کی کمی آ گئی ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ ٹریفک کو دیگر کیبلز پر منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ سی می وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جنوری میں

مکمل ہوگا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us