300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اتوار‬‮   23   جنوری‬‮   2022


ڈبلیو ایچ اونے کورونا کے خاتمے کی تاریخ دیدی


جنیوا( ویب ڈیسک) سربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورو نا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اگلے سال کے اندر کوویڈ 19 وبائی بیماری کو ختم کرنے کے لئے دنیا کو ایک ساتھ مشکل فیصلےکرنا ہوں گے۔ان کا کہنا ہے کہ بہتر ہو گا

کہتمام ممالک سال کے آخر میں چھٹیوں سے منسلک قومی دنوں کی تقریبات کو منسوخ کردیں۔ ہجوم کو جمع ہونے کی اجازت دینا اومیکرون کے پھیلاؤ کے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تہوار منانے اور بعد میں غم منانے سے بہتر ہوگا کہ ابھی تقریبات منسوخ کر دیں اور بعد میں منائیں۔ان کا کہنا ہے کہ ڈیٹا سے ثابت ہوا ہے کہ کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ ، ڈیلٹا ویرینٹ کی نسبت تیزی سے پھیلتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us