300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جرمن سفیر کس پاکستانی گلوکارہ کے مداح ہو گئے،ایسی تصاویر وائرل کہ دیکھنےوالوں کیلئے یقین کرنا مشکل - Forikhabar
جمعرات‬‮   25   فروری‬‮   2021


جرمن سفیر کس پاکستانی گلوکارہ کے مداح ہو گئے،ایسی تصاویر وائرل کہ دیکھنےوالوں کیلئے یقین کرنا مشکل


اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کو ان کے صوفیانہ کلام کی بناء پر نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے۔گزشتہ دنوں جرمن سفیر برائے پاکستان برنہارڈ شلیگ ہیک نے عابدہ پروین کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹوئٹ کی۔ٹوئٹ میں برنہارڈ نے لکھا کہ ‘صوفیانہ کلام کی ملکہ عابده پروين کی روح پرور آواز کا میں مداح ہوگیا

ہوں’۔انہوں نے کہا کہ ‘اردو زبان نہ سمجھنے والوں کے دلوں پر بھی عابدہ جی کی موسیقی سحر طاری کردیتی ہے’۔جرمن سفیر نے ٹوئٹ کے آخر میں عابدہ پروین کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ صوفیانہ موسیقی میں آپ کا کوئی ثانی نہیں!۔خیال رہے کہ 2012 میں عابدہ پروین کو ان کی فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیازسے بھی نوازا گیا تھا۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us