300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ویرات اور انوشکا کے گھر میں کتنے ملازم ہیں؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


ویرات اور انوشکا کے گھر میں کتنے ملازم ہیں؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے


اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کا شمار اپنے اپنے شعبوں کی منفرد و مقبول شخصیت میں کیا جاتا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں بھارت کے سابق کرکٹر سرندیپ سنگھ نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ویرات اور ان کی اہلیہ انوشکا کے ممبئی میں واقع

گھر میں کوئی ملازم نہیںسرند یپ سنگھ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگر آپ ویرات اور انوشکا کے گھر جائیں گے تو وہ ہر ایک کو کھانا خود پیش کریں گے۔سابق کرکٹر کاکہنا تھا کہ ہم اور کیا چاہتے ہیں ؟ ویرات ہمیشہ ٹیم کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ، گفتگو کرتا اور ساتھ کھانا بھی کھاتا ہے، ٹیم کے تمام کھلاڑی ویرات کا بہت احترام کرتے ہیں۔سرندیپ سنگھ نے کہا کہ ویرات کا شمار نیچے سے اوپر آنے والی، مضبوط و مخصوص قسم کی خواہشات رکھنے والی شخصیات میں کیا جاتا ہے ۔سرندیپ کے مطابق کوہلی ایک بہترین سامع ہیں اور عوام کی رائے کے برخلاف کوہلی نیچے سے اوپر آنے والی شخصیت ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us