300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اب لوگ تیزی سے اس بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔۔ عا لمی ادارہ صحت نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


اب لوگ تیزی سے اس بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔۔ عا لمی ادارہ صحت نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی


ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈ روس نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے 5.2 ملین سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے اور یہ شرح کورونا وائرس شروع ہونے کے بعد ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے اور کورونا سے اب تک باضابطہ طور پر 30 لاکھ سے زیادہ افراد جان سے جاچکے ہیں۔

ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ 10 لاکھ اموات کو پہنچنے میں 9 ماہ لگے لیکن 20 لاکھ تک پہنچنے میں 4 ماہ اور 3 لاکھ اموات تک پہنچنے میں 3 ماہ لگے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب کورونا کی زد میں نوجوان بھی آرہے ہیں، 25 سے 59 سال کی عمر کے لوگوں میں انفیکشن اور اسپتال میں داخل ہونے کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us