300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

انسان کی وہ کونسی چارچیزیں ہیں جوماں کے پیٹ میں لکھ دی جا تی ہیں - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


انسان کی وہ کونسی چارچیزیں ہیں جوماں کے پیٹ میں لکھ دی جا تی ہیں


وہ کون سی چار باتیں ہیں جو انسان کے متعلق اس کی ماں کے پیٹ میں ہی لکھ دی جا تی ہیں۔ ابن مسعود ؓ بیان کر تےہیں رسول اللہ ﷺ جو کہ صادق ہیں فر ما یا تم میں سے ہر ایک کی تخلیق اس کی ماں کے پیٹ میں اس طرح مکمل کی جا تی ہے کہ وہ چالیس روز تک نطفہ رہتا ہے پھر اتنی مدت جمع ہوا خ و ن رہتا ہے پھر اتنی ہی مدت گوش ت کا لوتھڑا رہتا ہے پھر اللہ

چارباتیں لکھنے کے لیے اس کی طرف ایک فرشتہ بھیجتا ہے۔پس وہ اس کا عمل اس کی عمر اس کا رزق اور اس کا بد نصیب یا سعادت مند ہو نا لکھتا ہے پھر اس میں روح پھونک دی جا تی ہے پس اس ذات کی قسم جس کے سوا کو ئی معبود و بر حق نہیں بے شک تم میں سے کو ئی شخص اہلِ جنت کے سے عمل کر تا رہتا ہے حتیٰ کہ اس کے اور جنت کے ما بین صرف ایک ہاتھ کا فاصلہ رہ جا تا ہے تو تقدیر اس پر غالب آ جاتا ہے۔اور وہ جہ نم کا سا کو ئی عمل کر بیٹھتا ہے تو اس میں داخل ہو جا تا ہے اور تم میں سے کوئی جہ نمی جیسے عمل کر تا رہتا ہے حتیٰ کہ اس کے اور جہ نم کے درمیان ایک ہاتھ کا فاصلہ رہ جا تا ہے اور وہ اہلِ جنت کا سا عمل کر لیتا ہے تو اس میں داخل ہو جا تا ہے حضور ﷺ نے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہرے کو ترو تازہ رکھے جس نے میرے سے کو ئی حدیث سنی پھر جیسے سنی ویسے اسے آگے پہنچا دیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us