300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ارطغرل غازی صرف تلواربازی ہی نہیں بلکہ اورکس چیز کے شوقین نکلے ، ویڈیو نے سوشل میڈیاپرہلچل مچادی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


ارطغرل غازی صرف تلواربازی ہی نہیں بلکہ اورکس چیز کے شوقین نکلے ، ویڈیو نے سوشل میڈیاپرہلچل مچادی


استنبول (ویب ڈیسک )ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان صرف تلوار بازی کے ہی نہیں سر فنگ کے بھی شوقین نکلے۔انگین التان نے سوشل میڈیا پر اپنی سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔انگین التان کی اس ویڈیو کو انکے فینز نے بہت پسند کیا۔ویڈیو میں انگین التان کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے سرفنگ

کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us