300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


یو اے ای پیدل چلنے والوں کیلیے محفوظ ترین ملک قرار


ابوظہبی(نیوزڈیسک) رائے عامہ کو جمع کرنے والی عالمی شہرت یافتہ

 

سروے کمپنی ’’گیلپ‘‘ نے متحدہ عرب امارات کورات میں پیدل چلنے والوں کے لیے سب سے محفوظ ملک قرار دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیلپ نے گلوبل لا اینڈ آرڈر 2021 کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کو رات گئے پیدل چلنے والوں کےلیے محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us