300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی ایسی تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی ایسی تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے


ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور اداکارہ اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر بہت سرگرم رہتی ہیں۔ اننیا پانڈے (Ananya Panday) آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ویسے تو اننیا پانڈے کا ہر انداز ان کے مداحوں کے درمیان پسند کیا جاتا ہے، لیکن جب بھی اننیا پانڈے اپنے بولڈ اوتار میں آتی ہیں، سب کے ہوش اڑا

دیتی ہیں۔ اننیا پانڈے (Ananya Panday Bold Photos) نے ایک بار پھر انسٹا گرام پر اپنی کچھ ایسی ہی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا غضب کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔اننیا پانڈے کی ان تصویروں پر ان کی بیسٹ فرینڈ شنایا کپور کی ماں اور بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیوی مہیپ کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے۔مہیپ کپور نے کمنٹ سیکشن میں ہارٹ اور فائرل والی ایموجی پوسٹ کی ہے۔اننیا پانڈے نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے- ’مجھے سچ میں ایک برگر چاہئے’۔اننیا پانڈے کے کیپشن پر کمنٹ کرتے ہوئے ورون دھون نے لکھا- ’میرا کیپشن کاپی کرنا بند کرو پانڈے’۔ان تصویروں میں اننیا پانڈے بلیک اینڈ وہائٹ اینڈ وہائٹ مونوکنی میں نظر آرہی ہیں۔اننیا پانڈے کا یہ انداز ان کے مداحوں کے درمیان خوب پسند کیا جا رہا ہے۔اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر بہت سرگرم ہیں اور اپنی تصویروں کے ذریعہ ہمیشہ اپنے مداحوں کے رابطے میں رہتی ہیں۔

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور اداکارہ اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر بہت سرگرم رہتی ہیں۔ اننیا پانڈے (Ananya Panday) آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ویسے تو اننیا پانڈے کا ہر انداز ان کے مداحوں کے درمیان پسند کیا جاتا ہے، لیکن جب بھی اننیا پانڈے اپنے بولڈ اوتار میں آتی ہیں، سب کے ہوش اڑا دیتی ہیں۔ اننیا پانڈے (Ananya Panday Bold Photos) نے ایک بار پھر انسٹا گرام پر اپنی کچھ ایسی ہی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا غضب کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday) اننیا پانڈے کی ان تصویروں پر ان کی بیسٹ فرینڈ شنایا کپور کی ماں اور بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیوی مہیپ کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday) مہیپ کپور نے کمنٹ سیکشن میں ہارٹ اور فائرل والی ایموجی پوسٹ کی ہے۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday) اننیا پانڈے کے کیپشن پر کمنٹ کرتے ہوئے ورون دھون نے لکھا- ’میرا کیپشن کاپی کرنا بند کرو پانڈے’۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us