300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

خاتون انگلش کرکٹرراشد خان کی مداح؟کس چیز کی فرمائش کرڈالی راشد خان نے کیاجواب دیا؟شائقین کرکٹ جان کرحیران رہ جائیں گے - Forikhabar
جمعرات‬‮   25   فروری‬‮   2021


خاتون انگلش کرکٹرراشد خان کی مداح؟کس چیز کی فرمائش کرڈالی راشد خان نے کیاجواب دیا؟شائقین کرکٹ جان کرحیران رہ جائیں گے


لندن(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے افغان کرکٹر راشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں۔راشد خان نے گزشتہ دنوں پشاور زلمی کے خلاف ٹیم کی فتح کے دوران ہیلی کاپٹر شاٹ کھیلا تھا، ان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سارہ ٹیلر نے کہا کہ مجھے بھی یہ شاٹ کھیلنا سیکھائیں، جس پر راشد خان نے جواب

میں لکھا کہ ’جی ضرور‘۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us