300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ارطغرل غازی کی اداکارہ نے اچانک شادی کرلی مداح حیرت میں مبتلا،ہرطرف سے مبارکبادیں - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


ارطغرل غازی کی اداکارہ نے اچانک شادی کرلی مداح حیرت میں مبتلا،ہرطرف سے مبارکبادیں


استنبول (ویب ڈیسک )شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی معروف ترک اداکارہ اور ماڈل برجو کیراتلے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ترک اداکارہ برجو کیراتلے نے حال ہی میں ترکش گلوکار سنان اکسل سے شادی کی جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔تصویر کے کیپشن میں ترک اداکارہ اور

ماڈل برجو کیراتلے نے لکھا ’مسٹر اینڈ مسز اکسل’۔برجو کیراتلے کو سفید رنگ کے روایتی گاؤن میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے جب کہ گلوکار سنان اکسل نے کالے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا تھا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ کو شادی کی مبارکبادیں دی جا رہی ہیں اور ساتھ ہی ان کی آگے کی زندگی لے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us