300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

خاتون اول ہوشیار : دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ متعارف - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


خاتون اول ہوشیار : دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ متعارف


لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کے ارب پتی اور کامیاب انٹر پرینیور آزاد چائے والا نے دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ لانچ کر دی۔نوجوانوں کو انٹر پرینیورشپ اور دیگر ہنر فراہم کرنے والی مشہور شخصیت نے منفرد ویب سائٹ متعارف کروا کر ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا۔یہ ویب سائٹ سیکنڈ وائف ڈاٹ کام کے نام سے متعارف کروائی گئی ہے۔آزاد

چائے والا کا کہنا ہے کہ مسلمان اس ویب سائٹ کے ذریعے اپنی دوسری ، تیسری اور چوتھی شادی کر سکیں گے۔آزاد چائے والا کا مزید کہنا ہے کہ یہ ویب سائٹ متعارف کرانے کا مقصد ایسی خواتین کی مدد کرنا ہے جن کو شوہروں کی تلاش ہے اور انہیں ایسے مردوں سے رابطے میں لانا ہےجو دوسری ، تیسری یا چوتھی بیوی کی تلاش میں ہیں۔آزاد چائے والا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس پراجیکٹ پر بہت سا پیسہ اور وقت خرچ کیا ہے اور انہیں اسکی کامیابی کا پورا یقین ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us