300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

میری جان کوخطرہ ۔۔۔مجھےکون مارناچاہتاہے؟ سینئرسیاستدان اورسابق وزیراعلیٰ نے بڑے خدشے کااظہارکردیا - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


میری جان کوخطرہ ۔۔۔مجھےکون مارناچاہتاہے؟ سینئرسیاستدان اورسابق وزیراعلیٰ نے بڑے خدشے کااظہارکردیا


کراچی(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میرے دو بیٹے اور 3 پوتوں نے مجھےق ت ل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، میری ایک بیٹی بھی ان کے ساتھ ہے، میں اپنے بیٹوں کو اپنی جائیداد سے عاق کردیاہے۔کراچی میں

اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید غوث علی شاہ نے کہا کہ میں نے ساری زندگی انھیں بنانے کی کوشش کی، میرے متعلق افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ جن کے ساتھ تنازع تھا ان سے صلح ہو گئی، یہ غلط بات ہے، میری اور میرے دوسرے بچوں کی جان خطرے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی سیکیورٹی سے مطمئن ہوں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us