300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عید الفطر کے بعد حکومت کیخلاف کیا ہونیوالا ہے ؟ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کرلیا،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


عید الفطر کے بعد حکومت کیخلاف کیا ہونیوالا ہے ؟ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کرلیا،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے 26 اپریل کو پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے 26 اپریل کو شام چاربجے پی ڈی ایم جماعتوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اس میں عید الفطرکے بعد حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی حکمت عملی طے کی

جائے گی۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us