300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ریٹائرمنٹ کی عمردوبارہ 60سال کرنیکی منظوری دیدی گئی - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ریٹائرمنٹ کی عمردوبارہ 60سال کرنیکی منظوری دیدی گئی


پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی۔خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو 63 سے کم کرتے ہوئے دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی جس کا اطلاق 31 جولائی 2019سے ہوگا۔وہ سرکاری ملازمین جو ساٹھ سال کی عمر کو پہنچنے

کے باوجود خیبر پختونخوا سول سرونٹس ترمیمی ایکٹ 2019ء کے تحت ملازمت سے رٹائرنہیں ہوئے وہ اس تاریخ سے رٹائر تصور ہونگے جس دن وہ ساٹھ سال کے ہوئے تھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us