300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


مغربی بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے45 افراد ہلاک


بلغاریہ (نیوز ڈیسک )غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے

 

ایک سینیئر اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں ۔ جھلسنے والے 7 افراد کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ افسوس ناک حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 2:00 بجے کے قریب پیش آیا ۔ بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔صوفیہ میں شمالی مقدونیہ کے سفارت خانے نےبتایا کہ زیادہ تر متاثرین کا تعلق شمالی مقدونیہ سے ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us