300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا


ڈھاکہ(نیوز ڈیسک )پاکستان ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر

 

وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو تین صفر سے شکست دی تھی۔ اب تک کوئی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام نہ دے سکی ہے۔ ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ اور آسڑیلیا کی ٹیموں نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا اور ان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us