300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے بنگلہ دیش کےاسکواڈ کا اعلان


ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز

 

پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق مومن الحق ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ مشفیق الرحیم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔شادمان اسلام، سیف حسن، نجم الحسن شانتو اسکواڈ میں شامل ہیں۔علاوہ ازیں اسکواڈ میں لٹن کمار داس، نورالحسن سوہن، مہدی حسن میراز ، نعیم حسن، تیج الاسلام، عبادت حسین چودھری، ابو جاوید چودھری ،علی راہی، یاسر علی محمود الحسن جوئے، راجا الرحمن شامل ہٰن تاہم شکیب الحسن کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے جبکہ تمیم اقبال سکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us