300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


دوڑنے کے دن گئے، اب تو چلنا پھر بھی محال۔۔فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح دعاگو


سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی سرجری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے

 

۔ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئےایک ٹوئٹ کی جس میں ان کا کہنا تھاکہ ان کے بھاگنے کے دن ختم ہوگئے۔سابق کرکٹر نے مداحوں کو اپنی گھٹنوں کیسرجری کے حوالے سے بھی اطلاع دی اور لکھاکہ وہ جلد ہی گھٹنوں کی سرجری کے لیے آسٹریلیا کے شہر میلبرن جارہے ہیں۔دوسری جانب شعیب اختر کی پوسٹ شیئر ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے ان کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us