300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


آسیہ مسیح کی بڑی بہن کچھ عرصہ قبل شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں کیا کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی ؟ جانیے


معلونہ آسیہ مسیح کی بہن نجمہ مسیح نے اپنے آشنا کی مدد سے اپنے شوہر

 

کی جان لے لی اور جسم کو نہر میں بہادیا۔ چند روز بعد جب واقعہ کا پتہ چلا پر آئی تو ایس ایچ او فیکٹری ایریا سردار افضل ڈوگر نے اس معاملہ کو انتہائی باریک بینی سے دیکھنا شروعکیا تو دوران تفتیش ہی خاتون ملزمہ نجمہ بی بی نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے شوہر یونس مسیح کو عرفان ڈوگر کیساتھ ملکر ٹھکانے لگایا ہے ۔ نجمہ بی بی کی شادی مانانوالہ کے رہائشی یونس مسیح سے ہوئی تھی جس کے بطن سے 12سالہ بیٹا اور 14 سالہ بیٹی ہے۔ اس دوران نجمہ نے ایک سال سے عرفان عرف بگو ڈوگر کیساتھ تعلقات قائم کرلیے جس کا علم ہونے پراسکے شوہر نے اس کو ڈانٹ ڈپٹ کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر غازی صلاح الدین نے واردات ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا سردار افضل ڈوگر اور انکی ٹیم کیلئے نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

 

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us