300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


نااہلی کیس کی سماعت۔۔۔اہم ترین فیصلہ جاری 440وولٹ کا بڑا جھٹکا۔۔پوری تحریک انصاف ہکا بکا


اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی

 

فیصل واوڈا کی درخواست خارج کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج کیا تھا اور ان کی درخواستکو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ناقابل سمات قرار دے کر خارج کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ 60 روز میں فیصل واوڈا کے خلاف درخواست آچکی تھی،آپ اپنی بےگناہی ثابت کریں، آپ کے ہاتھ صاف ہیں تو الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے دیں۔جسٹس اطہر من اللہ نے سوال کیا کہ آپ کو الیکشن کمیشن کی کارروائی سےکیاڈر ہے؟آپ کی درخواست ناقابل سماعت ہے، مسترد کی جاتی ہے۔خیال رہے کہ فیصل واوڈا کی نااہلی کا کیسالیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے، ان پر الزام ہےکہ انہوں نے 2018 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے انتخاب میں حصہ لینےکے لیےکاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا اور اپنی دہری شہریت چھپائی۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us