300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


ماں باپ یا پیسہ ۔۔ ان میں سے آپ کس کو بچائیں گے؟ مضبوط دل اور دماغ والے لوگ ہی اس پہیلی کا صحیح جواب دے سکتے ہیں


کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر روزانہ ہی نظر آتی ہیں جس میں ذہنی آزمائش کی جاتی ہے کہ کون سا بچہ تیز دوڑ رہا ہے یا کس جانور کی رفتار تیز ہے، یا پھر کس قیدی کو پولیس سے جلدی رہائی ملے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔ ایسی ہی کچھ تصاویر ہم آپ کو دکھاتےرہتے ہیں۔ آج بھی ہم نے آپ کو ایک تصویر دکھائی ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک سمندر کے درمیان

میں ایک بچہ کشتی میں کھڑا ہوا ہے اور قریبی جزیرے پر ماں، باپ اور ایک پیسے سے بھرا صندوق ہے۔ یہاں آپ فیصلہ کرکے بتائیے کہ آپ کس کو پہلے بچائیں گے؟ کیا پیسے کی خاطر والدین کو بھول جائیں گے یا پھر پیسے کو چھوڑ کر رشتوں کو اہمیت دیں گے؟عقل مندانہ جواب:حالات کچھ یہ ہیں کہ سمندر میں طوفان ہے اور کشتی اتنی کمزور ہے کہ صرف ایک ہی شخص کا وزن اٹھاسکتی ہے تو یہاں عقل مندی یہی ہے کہ جزیرے پر اپنے والدین اور پیسوں کے صندوق کے ساتھ خود بھی کھڑے ہو جائیں اور بڑی کروز شپ کے آنے کا انتظار کریں تاکہ گھر بھر ایک ساتھ رہیں اور جب بڑی کشتی آئے تو سب بحفاظت چلے جائیں۔کیا آپ نے اس پہلی کا یہ جواب سوچا تھا؟ ہمیں فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us