300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


یہ تو سچ نکلا۔۔ سلمان خان ایک بیٹی کے باپ۔۔ ان کی بیٹی کی عمر کیا ہے، بیوی کون ہے؟ دبنگ خان نے خود بھی خاموشی توڑ دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر


بھارت کے معروف اداکارسلمان خان عرف سلو میاں نے دبئی میں بیوی اور 17 سالہ

 

بیٹی کی موجودگی پر خاموشی توڑ ہی دی۔تفصیلات کے مطابق اداکار سلمان خان اپنے چھوٹے بھائی ارباز خان کےٹاک شو ’’کوئیک ہیل پنچ بائے ارباز خان سیزن 2‘‘ میں شریک ہوئے اوراپنے اوپر ہونے والی تنقید کے جواب دئیے ۔شو کے میزبان ارباز خان نےایک سوشل میڈیا صارف کا کمنٹ پڑھا جس میں اس صارف نے دعویٰ کیا تھا کہ سلمان خان کی بیوی ہے جس کا نام نور ہے اور ایک 17 سال کی بیٹی بھی ہے اور سلمان ان کے ساتھ دبئی میں رہتے ہیں لیکن بھارت میں موجود لوگوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بنایا ہوا ہے کہ ان کی تو ابھی تک شادی بھی نہیں ہوئی۔ پہلےتو سلمان خان یہ تبصرہ سن کر چونک گئے کیونکہ انہیں یقین ہی نہیں آیا کہ یہ تبصرہ ان کے بارے میں کیا گیا ہےلیکن جب ارباز خان نے انہیں یقین دلایا کہ یہ تبصرہ آپ ہی کے بارے میں ہے تو سلومیاں نے جواب دیا یہ بے فضول کی باتیں ہیں۔سلومیاں کمنٹ کو سن کر غصے میں آگئے اور کہا کیا یہ چاہتے ہیں کہ میں ان کا نام لے کر انہیں جواب دوں کہ نہیں بھائی صاحب میری کوئی بیوی نہیں ۔ بعد ازاں سلمان خان نےدبئی میں اپنی بیوی اور بیٹی کی موجودگی اور ان کے ساتھ رہنے کے دعوے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا میں ہندوستان میں رہتا ہوں گیلکسی اپارٹمنٹ میں 9سال کی عمر سے اور یہ بات پورے ہندوستان کو پتہ ہے۔اگر شادی کی ہوتی تو سب کو بتا دیتا مگر ایسا کچھ نہیں ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us