300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


کراچی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 13زخمی


کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں ناردرن بائی پاس پر مسافر بس اور ٹرک میں

تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 13زخمی ہوگئے ۔کراچی میں ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب مسافربس اورٹرک میں تصادم ہوگیا ،حادثے 2افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 13زخمی ہوگئے ۔حادثےکاشکار ہونےوالی بس میں 30کےقریب افرادسوارتھے،افسوسناک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں6 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ جاں بحق افراد میں خاتون اور بس ڈرائیور شامل ہیں ،امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا ۔ریسیکیو کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس میں زیادہ ترزائرین تھے، جو مختلف شہروں سے کراچی سے ایران کیلئےروانہ ہوئےتھے،بس میں سوارافرادکا تعلق کراچی انچولی اورٹھٹھہ سےبتایا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ،شدید دھند کے باعث ناردرن بائی پاس کو بند کردیا گیا۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us