300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


چڑیاگھر کا نایاب سفید شیر کس وجہ سے ہل اک ہوا،جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا


کراچی (نیوز ڈیسک )چڑیاگھر کا نایاب سفید شیر بھوک اور بیماری کے باعث

 

ہل اک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر میں موجود سفید شیر افریقہ سے ایک کروڑ روپے میں درآمد کیا گیا تھا۔ جو 20 روز تک شدید بیمار رہنے کے بعد ہلاک ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی شیئر کی گئی تھیں جن میں دیکھا گیا کہ یہ انتہائی لاغر ہوچکا تھا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سفید شیر ٹی بی کی بیماری میں مبتلا تھا جس کے باعث اس کے پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہ دوران علاج ہلاک ہوگیا۔ شیر کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us