300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بندر نے سبزیاں فروخت کرناشروع کردیں ۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل - Forikhabar
پیر‬‮   14   جون‬‮   2021


بندر نے سبزیاں فروخت کرناشروع کردیں ۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل


نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت میں بندروں کی بہتات کی وجہ سے ان کے مختلف واقعات سامنے آتے رہتے ہیں، کچھ ناخوشگوار واقعات بھی ہوتے ہیں جبکہ کچھ ہنسا دینے والے بھی ہوتے ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندر سبزیاں فروخت کرتا دکھائی دے رہا ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر سبزی کی

دکان پر بہت سی سبزیوں میں گھرا ہوا بیٹھا ہے۔ بندر ایسے بیٹھا دکھائی دے رہا ہے جیسے وہ یہ سبزیاں فروخت کر رہا ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہوئی اور لوگ اس سے بہت لطف اندوز ہوئے، لوگوں نے ویڈیو پر مختلف تبصرے بھی کیے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us