300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


بوڑھے ہوکر ایسے ہی شوخ رنگ پہننے کو دِل کرتا ہے خاتون نے جب ندایاسرپرتنقید کی توانہوں نے کیاجواب دیا؟


کراچی (ویب ڈیسک )معروف میزبان ندا یاسر کو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارف کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ندا یاسر انسٹاگرام پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں اسی لیے وہ آئے دِن اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں انہیں شوخ رنگ کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کا ندا نے کافی تحمل مزاجی سے

جواب دیا۔فاطمہ نامی صارف نے کہا کہ بوڑھے ہوکر ایسے ہی شوخ لباس پہننے کو دِل کرتا ہے، تمام ہمدردیاں آپ کے لیے ہیں۔ندا نے صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمر محض ایک نمبر ہے، مجھے عمر کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں لہٰذا آپ کو منفی سوچ رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔خیال رہے اس سے قبل بھی انٹرنیٹ صارفین ندا یاسر کو ان کے لباس اور وزن کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us