300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


یااللہ خیر، خطرناک بیماری تیز رفتاری سے پھیلنے لگی۔۔۔پاکستان دنیاکادوسرابڑاملک بن گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلاجبکہ سالانہ دو لاکھ سے زائد افراد مرض کے ہاتھوں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں تقریب ہوئی جس میں ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی۔۔ قائم مقام سی ای او ڈاکٹر عاصم یوسف نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی خاموش قاتل ہیں،

اکثر کیسز میں جب تک مرض کا پتہ چلتا ہے بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے، مرض کی بروقت تشخیص اور احتیاط سے سو فیصد علاج ممکن ہے۔ڈاکٹر عاصم کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں 84 فیصد بی اور سی ٹائپ میں مبتلا ہیں۔غیرمحفوظ انتقال خون، سرجیکل آلات اور آلودہ پانی مرض کے پھیلاؤ کی بڑی وجوہات ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے اپنے عملے کی سکریننگ کرتا ہے اور ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین بھی لگاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق احتیاط اور بروقت علاج ہی ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا موثر حل ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us