300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ غذاجس سےہرفردکو کینسر ہونے کاخدشہ ہے،طبی ماہرین نے سب کووارننگ جاری کردی


روز مرہ کی زندگی میں کھائی جانے والی چیز کینسر کی شکل اختیار کر کے انسانی صحت کے لئے مضحر ثابت ہوسکتی ہے۔اس حوالے سے برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روز مرہ کی زندگی میں استعمال کئے جانے والے چاول جو کہ ہر شخص بہت شوق سے کھاتا ہے، کینسر کے مرض میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ

چاولوں میں کاشت کے وقت آرسنک شامل ہوجاتا ہے جو انسانی جان کے بہت نقصان دہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آرسنک ز ہر یلا ہو سکتا ہے اور یوروپی یونین نے اسے کینسر پیدا کرنے والے عناصر میں پہلے درجے میں شامل کیا ہے۔ماہرین نے تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ اگر رات کو چاول بھگو کر رکھ دیئے جائیں اور اگلے روز صاف پانی سے چاول کو اچھی طرح دھونے کے بعد پکایا جائے تو اس میں موجود آرسنک کی سطح کو کم کیا جا سکتا ہے۔چاول پکانے کے دوران بھی چاول کا پانی ایک ابال آنے کے بعد اگر بدل دیا جائے تو بھی آرسنک کو کم کرنے میں مدد ہوتی ہے، اس طریقے سے چاول پکانے سے اس میں موجود آرسنک کو 80 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us