300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش برس پڑی، موسم مزید سرد ہو گیا


کراچی ( نیوز ڈیسک ) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے سے موسم مزید سرد ہو گیا ۔ بارش کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ۔ سکیم 33 گلزار ہجری ، سہرات گوٹھ ، ایم اے جناح روڈ ، صدر ، بلدیہ ٹاؤن ، سائٹ ایریا ، آئی آئی چندریگر روڈ ، مزار قائد ، جمشید روڈ ، لسبیلہ ، طارق روڈ ، گلشن اقبال ، یونیورسٹی روڈ ، بہادر آباد ، سٹیڈیم روڈ ،شارع

فیصل میں ابر کرم برسا۔سرجانی ٹاؤن ، نیو کراچی نارتھ کراچی ، نارتھ ناظم آباد ، ناظم آباد میں بھی بارش ہوئی ۔ دوسری جانب کے الیکٹرک کی جانب سے شہریوں کو بارش میں برقی آلات کے استعمال میں خصوصی احتیاط کرنے کی تلقین کی گئی ہے ۔ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ کھڑے پانی میں پانی کی موٹر جیسے برقی آلات کا غیر محفوظ استعمال حادثات کا سبب بن سکتا ہے،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے سبب عارضی طور بجلی بند کی جاسکتی ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us