300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


ولیمے پر دلہن نے دلہا کو گود میں اٹھا کر انوکھے انداز میں فوٹو شوٹ کروالیا، ویڈیو دیکھیں


شادی کے موقع پر دلہا اور دلہن کا فوٹو شوٹ ایک خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ

 

اس آپ کی شادی کی خاص یادوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔ فوٹو گرافر کے کہنے پردلہا دلہن مختلف انداز سے تصویروں کے پوز بناتے نظر آتے ہیں لیکن ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انوکھے انداز میں دلہا اور دلہن کا شادی کا فوٹو شوٹ کراتے دیکھا گیا کہ لوگ بھی حیران رہ گئے۔ وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صحت مند دلہن نے اپنے دلہا کو گود میں اٹھا کر فوٹو شوٹ کروایا اور ان کے چہرے کی خوشی دیکھ کر صارفین بھی محظوظ ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ پیچھے موجود لوگ بھی دلہا دلہن کا یہ پوز دیکھ کر قہقے لگا رہے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us