300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


ہنگو: کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق


ہنگو(نیوز ڈیسک )گلشن کالونی میں کمرےمیں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق تمام افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کا بتانا ہےکہ متاثرہ خاندان نے سردی سے بچنے کے لیے رات کوکمرے میں گیس ہیٹر چلا رکھا تھا جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی۔پولیس نے تمام افراد کی لاشیں اسپتال

منتقل کردیں اور واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us