300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   17   جنوری‬‮   2022


مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ


کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سُپر

 

ماڈل مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ دے دیا گیا۔مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تصویر میں رنگ نہ ہونے کے باجود بھی مہوش حیات کافی خوبصورت اور پر اعتماد نظر آرہی ہیں مگر مداحوں کو مہوش حیات کی یہ تصویر کچھ خاص نہیں بھائی ہے جس کے سبب اداکارہ تنقید کی زد میں ہیں۔مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں اُنہوں نے ایک بلی تھامے ہوئی ہے۔ ایک ٹوئٹر صارف کا مہوش حیات کو فری میں مشورہ بھی دے دیا گیا ہے۔ایک ٹوئٹر صارف نے مہوش حیات کی اس پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ ’آنٹی پلیز شوبز چھوڑ کر اب اپنا فیملی کیریئر شروع کریں۔‘


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us