300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


یا اللہ ہم پر رحم فرما اور ہمیں گیس دے دے ۔۔ چولہا جلانے سے پہلے گھر والے دعائیں کرنے لگے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کرچکا ہے۔ ادارے ناکام ہوگئے ہیں۔ شہری اس قدر پریشان ہیں کہ اب چولہا جلانے سے پہلے سب دعائیں کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کراچی کی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چولہا جلانے سے پہلے گھر کے سب افراد نے دعا کے لیے ہاتھ بلند کیے اور خاتون نے کہا یا اللہ پاک ہم پر رحم کر،

اور ہمیں گیس دے دے۔ماچس جلائی، چولہا جلایا اور گیس آگئی جس پر سارا گھر خوشی سے جشن بھی منا رہا ہے۔ مگر ان کی تو گیس آگئی جن کی نہیں آئی وہ بیچارے کیا کریں؟ ہر سال سردی میں گیس کا بحران زور پکڑتا ہے۔ لیکن اس مرتبہ تو گیس نے سردی میں پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us