300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جمعہ‬‮   21   جنوری‬‮   2022


آنکھوں میں آنسو۔۔حاملہ بھینس کا ذبح ہونے سے انکار۔۔ قصاب کے سامنے گھنٹوں بل بیٹھ گئی


بیجنگ(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ایک دردناک ویڈیو لوگوں کی توجہ

 

کا مرکز بن گئی جس میں ایک حاملہ بھینس آنکھوں میں آنسو لئے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی اور ذبح ہونے کیلئے جانے سے انکار کردیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو چین کے ایک سلاٹر ہاؤس کی ہے۔ جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سلاٹر ہاؤس کا قصائی بھینس کو ذبح کرنے کیلئے لے جانے لگا تو وہ فوری طور پرگھٹنوں کے بل بیٹھ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھینس کی آنکھوں میں آنسو بھی ہیں اور بھینس حاملہ ہے۔ویڈیو کے وائرل ہوجانے کے بعد لوگوں نے مذبح خانے کیلئے 27 سو پاؤنڈز عطیہ کردیئے کہ اسے بھینس کی قیمت سمجھ کر اسے آزاد کردیا جائے۔ جس پر اس سلاٹر ہاؤس کے اس قصائی کو آخر رحم آ ہی گیا اور اس قصائی نے بھینس کو آزاد کرکے ایک عبادت گاہ کے قریب چھوڑا دیا ہے تو اس موقع پر بھینس نے اپنے محسنوں کے سامنے ویسے ہی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ منظر واقعی ایک قابل دید تھا نیچے اس کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us