300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   17   جنوری‬‮   2022


پاکستان اور بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آ گیا


چٹاگانگ ( نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم نے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد

 

پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی فتح سمیٹ لی ، قومی ٹیم نے 202 رنز کا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے دیے جانے والے 202 سکور کے ہدف کے تعاقب میں اوپنر عابد علی اور عبداللہ شفیق نے شاندار کھیل پیش کیا اور 151 کی پارٹنر شپ قائم کی جہاں عبداللہ شفیق 73 رنز بنا کر حسن مرزا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے ۔ ان کے کچھ ہی دیر کےبعد اوپنر عابد علی بھی 91 رنز بنا کر تیج الاسلام کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے ۔جس کے بعد اظہر علی اور کپتان بابر اعظم نے سکور کو 203 رنز تک پہنچایا ، اظہر علی نے 24 اور کپتان بابر اعظم نے 13 رنز بنائے ۔

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us