300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جمعہ‬‮   21   جنوری‬‮   2022


ملک بھرمیں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا،موسم کاحال بتانے والوں نے بڑی پیش گوئی کردی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں

 

میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں اسموگ / دھند میں اضافے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔کل یعنی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں اسموگ / دھند میں اضافے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔آج کم سے کمدرجہ حرارت لہہ منفی08، سکردو منفی06 ،زیارت منفی 04، کالام، گلگت، استورمنفی03 ، گوپس، سری نگرمنفی02، ہنزہ، قلات، راولاکوٹ، اننت ناگ، پلوامہ، بارہ مولہ منفی 01

ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us