300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جمعہ‬‮   21   جنوری‬‮   2022


کراچی کی بریانی زیادہ اچھی ہے یا بھارتی حیدر آباد کی ؟ ثانیہ مرزا نے بتا دیا


کراچی (نیوز ڈیسک )بھارتی ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ن

 

ے کراچی کی بریانی کو بہترین قرار دے دیا ۔ کراچی میں ایک پروگرام کے دوران میزبان نے پوچھا کہ آپ کو کراچی کی کیا چیز پسند ہے ؟جس کے جواب میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ کراچی آ کر آلو والی بریانی کھانا پسند ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا تعلق بھارت میں حیدر آباد سے ہے جہاں کی بریانی بہت مشہور ہے ،اگر میں کہہ رہی ہوں کہ یہاں کی بریانی اچھی ہے تو اس کا مطلب کہ بریانی واقعی بہت اچھی ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us