300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   17   جنوری‬‮   2022


ایک ہی گھر کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق،فیملی لاہور سے پاکستان کے کس شہرپہنچی تھی ،جان کرآپ بھی پریشان ہوجائیں گے


کراچی (نیوز ڈیسک) لاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کےمطابق اومی کرون کے یہ کیسز کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر ایک ہی خاندان میں سامنے آئے۔ متاثرہ افراد چند روز قبل لاہور سے کراچی پہنچے تھے۔ متاثرین میں آٹھ خواتین اور تین مرد

شامل ہیں ، متاثرہ افراد کی عمریں 26 سے 77 سال کے درمیان ہیں۔ مجموعی طور پر کراچی میں اب تک اومی کرون کے 44 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔متاثرہ فیملی میں اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص ڈاؤ یونیورسٹی کی پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں کی گئی۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ کے ذریعے اومی کرون کیسز کا پتہ لگایا۔ اومی کرون سے متاثرہ افراد کے سیمپل محکمہ صحت سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی کو بھجوائے تھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us