300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پہلا حفاظتی انجیکشن نہ لگوانے پر پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ | forikhabar
جمعہ‬‮   4   دسمبر‬‮   2020


پہلا حفاظتی انجیکشن نہ لگوانے پر پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ


لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے نومولود کو پہلا حفاظتی انجیکشن نہ لگوانے پر پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں وزیر صحت پنجاب

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طرف سے تمام سرکاری اسپتالوں کو احکامات جاری کیے گئے ہیں

اور ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسپتال انتظامیہ حفاظتی

ٹیکوں کے بعد ہی والدین کو برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرے گی اور امیونائزیشن پراسیس کو

مانیٹر کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی 17 سے 25

نومبر تک ٹیچنگ اسپتالوں میں جا کر چیکنگ کرے گی جس میں گنگا رام، لیڈی ایچی سن، سروسز، جنرل اور شیخ زید اسپتال کو چیک کیا جائے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us