300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟‌ذہنوں کوچکرادینے والاسوال | www.forikhabar.com
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟‌ذہنوں کوچکرادینے والاسوال


ہم نے صارفین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پہیلی سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی میتھس اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جائے گا۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم

انہیں آپ کے سامنے پیش کریں گے اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیں‌ گے۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ انہیں سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش

کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے

طور پر قبول کرتے اور پھر درست جواب تلاش کرتے ہیں، بعد ازاں وہ اپنے قریبی دوستوں

کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ ایک منٹ کے اندر درست جواب تلاش کرسکتے ہیں۔

درج ذیل تصویر میں آپ کو چار لائنوں میں مختلف تصاویر بنی نظر آرہی ہوں گی جیسے پہلی

تصویر میں تین گھڑیاں ہیں جن پر نظر آنے والے ٹائم کو اگر جمع کریں تو 21 کے برابر بنتا ہے۔

اسی طرح دوسری لائن میں کیلکولیٹر نظر آرہے ہیں جن میں سے ہر ایک پر 1234 نمبر

درج ہیں جن کو اگر جمع کریں تو 10 بنتا ہے، اسی طرح تیسری لائن میں تین بلب ہیں جن میں سے ہر ایک کو 15 نمبر دیا گیا ہے۔

آخری لائن میں ایک گھڑی ہے جس میں 9 ، دوسرے میں کیلکولیٹر ہے جبکہ تیسرے نمبر پر تین بلب ہیں۔

اب آپ کو یہ بتانا ہے کہ اس کا درست جواب کیا ہوگا؟۔

اگر سیدھا سیدھا جمع اور ضرب کیا جائے تو اس کا جواب 810 بنتا ہے اور اگر میتھس کے

بوڈ ماس فارمولے سے اسے حل کریں گے تو اس کا جواب 468 ہوگا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us