300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

لونگ کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے | forikhabar
جمعہ‬‮   4   دسمبر‬‮   2020


لونگ کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے


لونگ عموماً کھانوں میں ذائقے اور خوشبوں کیلئے استعمال کی جاتی ہے جبکہ لونگ کا قہوہ بھی بڑے شوق سے پیا جاتا ہے لیکن لونگ کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا ثابت ہوسکتا

ہے۔ماہرین نے اس چھوٹی سی شے لونگ سے متعلق متعدد نقصانات و فوائد دریافت کیے ہیں،

جو ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں تاکہ ہمارے قارئین اپنی زندگیوں کو ہر لحاظ سے محفوظ بناسکیں۔
لونگ کے نقصانات و فوائد
لونگ کا تیل آنکھوں، سانس کی نالی اور جلد میں سوزش کا پیدا کرسکتا ہے اور اگر اسے غلطی سے پی لیا تو یہ آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔

دوسری جانب لونگ کے متعدد فوائد بھی ہیں جس میں ایک یہ ہے کہ لونگ موٹاپا دور کرنے

اور ذیابیطس(شوگر) کو دور کرنے میں بھی کار آمد ثابت ہوسکتی ہے۔

ماہرین کی جانب سے لونگ کے نقصانات و فوائد جانچنے کےلیے چوہوں پر تحقیق کی گئی

تھی، جس کے نتائج سے ثابت ہوا کہ لونگ میں موجود کمیکلز بدن میں موجود چربی کو زائل کرتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us