300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سالوں پہلے دکان کا نام کورونا رکھنے والے شخص کا کاروبار چمک اٹھا | forikhabar
بدھ‬‮   2   دسمبر‬‮   2020


سالوں پہلے دکان کا نام کورونا رکھنے والے شخص کا کاروبار چمک اٹھا


نئی دہلی (ویب ڈیسک )دنیا بھر میں متعدد لوگوں نے اپنے کاروبار کو عالمی وبا کورونا وائرس سے منسلک کرلیا ہے جس میں کسی نے وبا کے دوران ماسک کا کاروبار شروع کیا تو کسی نے اپنے اسٹور پر فروخت کی جانے والی چیزوں کو کورونا کا نام دے دیا۔بھارتی ریاست کیریلا سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخص کا دعویٰ ہے کہ اس نے 7 سال

قبل اپنی دکان کا نام ‘کورونا’ رکھا تھا اور اب وبا کے دوران اس کی دکان کی فروخت اچانک

بڑھ گئی۔کیریلا کے شہری جارج نے بتایا کہ اس نے 7 سال قبل اپنی دکان کا نام ‘کورونا’ رکھا

تھا اور دکان کا نام رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ لاطینی زبان میں ‘کورونا’ کا مطلب تاج ہوتا ہے

اور وہ دکان میں گھر کی تزین و آرائش کا سامان فروخت کرتا ہے۔جارج کاکہنا تھا کہ کورونا

وبا کے دوران اس نے دیکھا کہ دکان میں پہلے سے زیادہ کسٹمرز آنا شروع ہوگئے اور وبا کے دوران کاروبار چمک اٹھا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us